جمعرات , دسمبر 12 2024

ادویات کی آن لائن خرید و فروخت کی مخالفت

مکتھل۔/19 ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) میڈیکلس اسوسی ایشن مکتھل کے ایک غیر مصدقہ ذرائع سے ملی اطلاعات کے مطابق 28 ستمبر کو تمام میڈیکلس شاپس بطور احتجاج بند رہیں گی۔ اطلاع کے مطابق ادویات کی آن لائن خرید و فروخت کے خلاف بطور احتجاج پورے ملک میں میڈیکل شاپ بند کی جائے گی۔ ان ذرائع نے حکومت پر میڈیکل شاپس کو نقصان پہنچانے کا الزام لگاتے ہوئے اپنی دوکانیں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT