اتحاد ایرویز کے نقد منافع میں 48 فیصد اضافہ

دبئی 4 مارچ (سیاست ڈاٹ کام )اتحار ایر ویز ابوظہبی جو ہندوستان کے جیٹ ایر ویز کا 24 فیصد حصہ دار ہے گدشتہ سال اپنے نقد منافع میں 48 فیصد اضافہ یعنی 62ارب امریکی ڈالر کے اضافہ کا ریکارڈ قائم کرچکا ہے ۔ یہ مسلسل تیسرا سال ہے کہ متحدہ عرب امارات کی قومی ایر لائنس اپنی پروازوں کا دسواں سال اتحاد ایر ویز نے کل کہا تھا کہ اس کے مالیہ میں 27 فیصد یعنی 6 ارب 10 کروڑ امریکی ڈالر کا اضافہ ہوا ہے ۔