ائی ایس ائی ائی دہشت گرد کے طور پر پہلی خاتون مجرم

سفا بولار عمر18سال نے ان لائن دوستی کے بعد ایک ائی ایس ائی ایس دہشت گرد سے شادی کی غرض سے سفر کے دوران انتظامیہ نے اس مداخلت کی جس کے جواب میں اس نے اپنے آبائی شہر میں گرنائیڈ حملہ گن حملہ کرتے ہوئے پکڑی گئی۔
لندن ۔پولیس اور استغاثہ نے بتایا کہ لندن کی کم عمر کو پیرکے روز برٹش میوزیم پر حملے کے جرم میں قصور وار قراردیا گیا ہے اسی کے ساتھ وہ ائی ایس ائی ایس سے ربط رکھنے والی پہلی خاتون مجرم بن گئی ہے۔

سفا بولار عمر18سال نے ان لائن دوستی کے بعد ایک ائی ایس ائی ایس دہشت گرد سے شادی کی غرض سے سفر کے دوران انتظامیہ نے اس مداخلت کی جس کے جواب میں اس نے اپنے آبائی شہر میں گرنائیڈ حملہ گن حملہ کرتے ہوئے پکڑی گئی۔برطانیہ میں ائی ایس ائی ایس کا حملہ کرنے والے وہ سب سے کم عمر خاتون کے طور پر مجرم قراردی گئی ہے۔

بولار کی عمر اس وقت سولہا سال کی تھی جب وہ برٹش نژاد داعش کے دہشت گرد نوید حسین عمر32سال سے رابطے میں ائی اور شادی کے علاوہ خودکش بلٹ باندھنے کے متعلق تبادلہ خیال کیاتھا۔

مگر اس کو خواب چوکنا چور ہوگیا جب اگست2016میں ائیرپورٹ پر اس کو روک لیاگیا تھا ‘ وہ فیملی ٹرپ پر موروکو جانے کی تیاری رکرہی تھی ‘ اس کا پاسپورٹ بھی ضبط کرلیاگیاتھا۔

باوجود اسکے بولار نے برطانیہ میں حملہ کا منصوبہ بنانے کافیصلہ کیاتھا اس کام کے لئے گرنائیڈ کو ’’ انناس‘ کا کوڈ دیا گیا تھا تو ان لائن رابطے میں رہنے والے انڈرو کور ایجنڈس عام طور پر استعمال کرتے ہیں۔

بعدازاں حسین ایک فضائی حملے میں ماراگیاتھا۔ جب بولار کو ہشت گرد کاروائی کی تیاری کے الزام میں اپریل2017کو گرفتار کیاگیا تو اس نے اپنامنصوبہ اپنی 22سالہ بہن ریز لائن اور ان کی ماں مینا ڈچ 44سالہ کو اپنے منصوبے میں شامل کرلیا۔

ریزلائن اور ماں دونوں کو ویسٹ منسٹر کے مشکوک مقامات کے اردگرد گھومتے اور چاقوؤں کی خریدی کے دوران گرفتار کرلیاگیاتھا