نئی دہلی ۔18ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام) ہیرو انڈیا سوپر لیگ فٹبال ٹورنمنٹ کا سیمی فائنل جو کہ چینائین فٹبال کلب اور کیرالا بلاسٹرفٹبال کلب کے درمیان کھیلا گیا تھا جسے اسپورٹس اسٹارڈاٹ کام پر 1.1بلین آن لائن شائقین نے دیکھاہے ۔ فٹبال ٹورنمنٹ کا یہ افتتاحی ایڈیشن ہے تاہم اس نے ملک بھر میں فٹبال کی مقبولیت کا ثبوت دیا ہے جیسا کہ 16ملین سے زائد شائقین نے مقابلوں کا آن لائن مقابلوںکیا ہے ۔