آئی جی پرمود کمار کی نرمل آمد پر مبارکباد

کریم نگر ۔ 29 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : کریم نگر رینج ڈی آئی جی پرمود کمار کو ریاستی حکومت نے ترقی دیتے ہوئے آئی جی مقرر کیا ہے ۔ فی الوقت زائد ذمہ داری کریم نگر ڈی آئی جی بھی ہیں ۔ آج بحیثیت انسپکٹر جنرل پولیس نرمل آمد پر سینئیر صحافی و اسٹاف رپورٹر سید جلیل ازہر نے انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے تصویر میں ضلع نرمل یس پی مسٹر سی ششی دھر راؤ ایڈیشنل یس پی دکھشنا مورتی نرمل دیکھے جاسکتے ہیں ۔۔

Leave a Comment