ہندوستان سماج میں لڑکیوں پر شادی کا دباؤ‘ دل دہلادینے والی کہانی جو وائیر ل ہوئی ہے

ٹوئٹر کا استعمال کرنے والے عثمان غنی نے اپنی اسکول ساتھی کی ایک دل دہلادینے والی کہانی شیئر کی ہے جس پر سماج کی طرف سے کس طر ح شادی کے لئے دباؤ ڈالاگیا ۔

اپنے ٹوئٹس کے ذریعہ اپنے اسکول ساتھی کی کہانی کا خلاصہ کیا جو پڑھائی میں شاندارتھی مگر شادی کا غلط فیصلہ اس کے مستقبل کی تباہی بن گیا۔

اپنے ٹوئٹس میں‘ انہوں نے کہاکہ ’’ کوئی فرق نہیں پڑتا آپ 30یا 35کہ ہوں‘ میں کہہ رہا ہوں شادی نہ کریں‘ میں کہہ رہا ہوں آپ شادی نہ کریں اس سے جو آپ کے لئے موضوع نہیں ہے‘‘۔

انہوں نے مزیدکہاکہ ’’ والدین! ایک دن آپ لوگ ظعیف ہوجائیں گے ‘ بیمار او رڈرے ہوں گے۔اپنی بیٹی کو ایک فرد کی طرح آگے بڑھائیں نہ کے اس ک ساتھ کسی شئے طرح برتاؤکریں۔ انہیں کا م کرنے اور کمانے دو‘‘۔

https://twitter.com/UGpk/status/831917582798245891

https://twitter.com/UGpk/status/831914520557867015

https://twitter.com/UGpk/status/831914929317957635

https://twitter.com/UGpk/status/831917582798245891?ref_src=twsrc%5Etfw