گجرات ہائی کورٹ نے گودھرا ٹرین سانحہ میں گیارہ لوگوں کو سنائی سزائے موت

احمد آباد۔پیرکے روز گجرات ہائی کورٹ نے 2002کے گودھرا ٹرین حادثہ جس میں59کارسیوکوں کی ہلاکت کے کیس میں گیارہ لوگوں کو سزائے موت سنائی ہے۔

مذکورہ گیارہ لوگ عدالت کے اس فیصلے کو چیالنج کرنے کے لئے ایک اپیل دائر کریں گے۔

یکم مارچ2011کو ایس ائی ٹی کی خصوصی عدالت نے 31لوگوں کو قصور وار قراردیتے ہوئے 63لوگوں کو مقدمہ سے بری کردیاتھا۔ جبکہ گیارہ کو سزائے موت اور بیس لوگوں کو عمر قید کی سزا سنائی گئی۔