’کوڈنانی کے متعلق شاہ کا بیان بھروسہ مند نہیں‘۔

احمد آباد۔گجرات کے نرودا گام میں2002کو پیش ائے نسل کشی معاملہ کی جانچ کررہی ایس ائی ٹی نے معاملے کی سنوائی کررہے خصوصی عدالت سے کہاکہ کیس کی اہم ملزم او رریاست کی سابق وزیر مایا کوڈانانی کے بچاؤ میں بی جے پی صدر امیت شاہ کا بیان بھروسہ کے قابل نہیں ہے اور اس پر غور وفکر ہونی چاہئے۔

پچھلے سال ستمبر میں شاہ نے کوڈنانی کی حمایت میں دینے کے لئے دفاعی فریق کی طرف سے پیش ہوئے تھے۔

انہوں نے عدالت سے گوہا ر لگائی تھی کہ انہیں پیش ہونے کی اجاز ت دی جائے تاکہ وہ کوڈنانی کی اس سنوائی میں شامل ہوکر بیان دیں سکیں کے موقع واردات کے وقت کوڈنانی اسپتال میں موجود نہیں تھیں وہ ایوان اسمبلی میں موجود تھیں۔

اس کے بعد 2002میں جس دن فسادات رونما ہوئے تھے اس وقت ( نرودا گام میں نہیں ) اس دن وہ سولہ سیول اسپتال میں تھیں