کرناٹک اسمبلی اجلاس ملتوی

بنگلورو ۔ /13 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) کرناٹک اسمبلی کا کانگریس ۔ جے ڈی ایس مخلوط حکومت کے تحت اولین اجلاس غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا گیا ۔