کانگریس کے طلبہ ونگ کی عوامی پالیسی کا آغاز

نئی دہلی ۔ 13مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) صدر کانگریس راہول گاندھی نے آج کہاکہ این ایس یو آئی نوجوانوں کو کلیدی پالیسی چیلنج کی صورت میں انہیں اپنی خدمات پیش کرے گی کیونکہ اس لئے کہ یہ سیاست کے پس پردہ سیاست کے تجزیہ کے آلہ کار نہیں ہے ۔ طلبہ شعبہ نے چار ہفتہ طویل عوامی پالیسی فورس شروع کررکھا ہے ۔ اس کے بعد اس کی توجہ سیاست کی تفہیم پر مرکوز ہوگی اور مختلف پالیسی کے انتخاب کے ذریعہ فراخدلانہ ‘ جمہوری اور مخلصانہ نوجوان قائدین ملک گیر سطح پر تیار کئے جائیں گے ۔