چین کا خلائی اسٹیشن اپریل کے مہینے میں زمین سے ٹکرائے گا۔

ماہرین کا سونچنا ہے کہ وہ 8.6ٹن وزنی خلائی اسٹیشن کے زمین سے ٹکرانے کے بعد ہی کچھ جان سکیں گے۔
سائنس دانوں کے مطابق دی ٹائینگ گونگ ۔۱زمین سے 30مارچ اور اپریل 6کے درمیان ٹکرائے گا۔

امریکی نژاد ریسرچ فرم دی ایرواسپیس کارپوریشن نے حکومتوں اور خلائی خانگی کمپنیوں کو تجویز پیش کرتے ہوئے قیاس لگایا ہے کہ خلائی جہاز اپریل 4کو 43ڈگری نارتھ ارض البلد اور43 ڈگری ساوتھ اراض البلد کے کسی حصہ میں اترے گا۔

سال2016میں چین کے قومی انتظامیہ نے ایک رپورٹ میں اس بات کا انکشاف کیاتھا ک دی ٹائینگ گونگ۔۱دوبارہ انٹری کے قابو میں آنے سے قاصر ہے۔

خوش قسمتی سے اپنے دور کے شروعات میں ہی اس کے بہت سارے سٹیلائٹ جھلس گئے تھے ‘ مگر 220پونڈس پر مشتمل تکڑوں کے قد وخال میں جس کی غیرمعمولی رفتار کی بارش ہوسکتی ہے۔

بتایاجارہا ہے کہ اسپیس اسٹیشن ہائیڈرائزین نامی زہریلا ایندھن پریہ مشتمل ہے جو خلاء سے زمین پر گرنے والے تکڑوں کا مشاہدہ کرنے والوں کے لئے نقصاندہ ثابت ہوسکتا ہے