چک دے: الہ آباد کی لڑکیوں نے ریاستی سطح کے ہاکی مقابلے کے لئے حجاب باندھا۔

نئی دہلی:الہٰ آبادکی رہنے والے لڑکیوں نے ہندوستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ حجاب باندھ کر ریاستی سطح کے ہاکی مقابلے میں حصہ لیا۔ا

نڈیاسمواد کے مطابق یہ چک دے لڑکیاں ریاستی سطح کے ہاکی مقابلوں میں ’’ نقاب ‘‘ پہن کرحصہ لیں گی جو کہ ڈی سنگھ بابو اسٹیڈیم ‘ لکھنو میں کھیلا جانے والے ہے ۔

مذکورہ لڑکیوں کے گھر والوں نے مذہبی تہذیب کو نقصان پہنچائے بغیرمقابلے میں حصہ لینے کی اجازت دی ہے جس کے سبب وہ مقابلے کے دوران نقاب میں رہیں گی۔