پرائم ٹائم میں ملک کے زراعی بحران اور کسانوں کی حالت زار پر رویش کمار کا خلاصہ۔ ویڈیو

ممتاز صحافی اور ٹیلی ویثرن اینکر رویش کمار نے اپنے پرائم ٹائم پروگرام میں ملک بھر کے کسانوں کی حالت زار اور زراعی بحران پر تفصیلی بات کرتے ہوئے بتایا کہ کسانوں کے لئے جو بیما کرایاگیاتھا اس کی رقم کسانوں تک پہنچی ہی نہیں۔

انہوں نے پروفیسر سائی ناتھ کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ یہ معاملہ رافائیل سے خطرناک اسکام ہیں۔

اس پروگرام میں پروفیسر سائی ناتھ بھی موجود ہیں جو کسانوں کے مسائل پر کافی عرصہ سے کام کررہے ہیں ۔ ویڈیو ضرور دیکھیں