ویڈیو: چارمینار کے دامن میں ایک شام مخدوم کے نام: لتا حیا

حیدرآباد: تاریخی چارمینار کے دامن تلنگانہ جاگرتی کے زیر اہتمام منعقدہ ایک شام مخدوم محی الدین کے نام کے موقع پرہندوستان کے منفرد لب ولہجہ کی بے باک شاعرہ محترمہ لتا حیااپنا کلام پیش کرتے ہوئے ۔ ‘

صدر تلنگانہ جاگرتی اور رکن پارلیمنٹ شریمتی کویتا کلواکنتالا کی نگرانی میں منعقدہ اس مشاعرے میں نائب وزیر الحاج محمد محمودعلی ڈپٹی مئیر بابافصیح الدین اور دیگر کئی اہم شخصیتوں نے بھی اس مشاعرے میں شرکت کی