ویڈیو : شادی کے موقع پر پاکستانی دولھے نے گھوڑے پر نہیں بلکہ ببر کی سواری کی

نئی دہلی: اس پاکستانی دولھے نے اپنی شادی میں ایک یادگار سواری کی ہے۔

پاکستان میں ایک شادی کی تقریب اس وقت سرخیوں میں اگئی جب دولھا شیخ محمدروایتی گھوڑے سواری کو چھوڑ کر شادی کے لئے ببر کے پنجرہ پرسوار کی ہے۔

نیوز ویڈیومیں دولہا نے کہاکہ وہ اپنے والدکا شکر گذار ہے ۔

جنھوں نے اس کی یہ خواہش پوری کی اور شادی کی تقریب کو شاندار بنادیا۔سوشیل میڈیا پر اپنی دولت اور عوامی نمائش کو حذف تنقید کانشانہ بنایابھی جارہا ہے۔
شادی کا یہ ویڈیو جس کومشاہدہ کے لئے پیش کیاجارہا ہے