وزیر اعظم مودی نے پھر ایک مرتبہ ہندوستانیوں سے کہاجھوٹ۔ دھرو راٹھی

نئی دہلی۔ وزیراعظم نریندر مودی نے ہندوستان کی معیشت کے متعلق ادھے سچ اور سفید جھوٹ کے ساتھ بات کی۔

چہارشنبہ کے روز اپنی تقریر میں اس بات پر زوردیا کہ موجود این ڈی اے حکومت سابق کی یو پی اے حکومت سے بہتر کام کررہی ہے

اپنی حکومت کی معاشی پالیسیوں کا تقابل کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے اس کو ’’ این ڈی اے حکومت کے تین سال کی کامیابی قراردیا جو سابق کے کانگریس دور کی ناکامی کے خلاف ہے۔

مودی کے ان دعوؤں کی حقیقت جاننے کے لئے اس ویڈیو کا مشاہدہ ضرور کریں

https://www.youtube.com/watch?v=Fd–GBNS53s