وزارت داخلہ نے چار موبائیل فون ایپس کو استعمال کرنے سے منع کیااور انتباہ بھی دیا ہے۔

نئی دہلی: وزارت داخلہ نے موبائیل صارفین سے کہاہے کہ وہ چار مندرجہ ذیل ایپس فوری طور پر اپنے اسمارٹ فون سے نکال دیں تاکہ سائبر دھوکہ دھڑی سے محفوظ رہا جاسکے۔
(ٹاپ گن( گیم ایپ
(ایم پی جنکی ( میوزیک ایپ
(بی ڈی جنکی( ویڈیو ایپ
(ٹالکنگ فراگ( انٹرٹیمنٹ ایپ
اے بی پی نیوز کے مطابق‘ منگل کے روز وزارت نے ایک الرٹ جاری کرتے ہوئے کہاکہ پاکستانی ایجنسیاں مذکورہ ایپس کے ذریعہ موبائیل صارفین کی تمام جانکاریاں حاصل کررہے ہیں۔

منسٹری کے مطابق اسمارٹ فونس کا استعمال کرنے والے صارفین کو مذکورہ ایپس ذریعہ سائبر دھوکہ دھڑی مثال کے طور پر موبائیل بینکنگ اور دیگر ان لائن سروسیس کو بھی متاثر کئے جانے کا خدشہ لاحق ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=oj2RpbbBhh8