نیو جنیوا کے پاپوا میں 7-9کی شدت کے جھٹکوں کے بعد سونامی کا الرٹ جاری

سینڈنی: نیوجنیوا جے پاپو میں اتوار کے روز 7.9کی شدت کے طاقتور زلزلہ کے بعد بحرالکائل کے مختلف جزیروں میں سونامی کا خطرے کا انتباہ جاری کیاگیاہے۔

جیولوجیکل سرو ے امریکہ کے مطابق ویسٹ اروا کے بوگین ویلی جزیرے کے ساحل پر واقعہ اروا سے 47کیلومیٹر دور میں یہ زلزلہ پیش آیاجس کی گہرائی 154کیلومیٹر تھی۔ابتدائی رپورٹس میں زلزلہ کے جھٹکے 8.0شدت کے بتائے گئے۔ پیسفک سونامی ورننگ سنٹر نے مشاورتی اطلاع میں کہاکہ سمندری لہریں 0.3-1

سے اوپر کی طرف ہیں جوممکن ہے پی این جی ک او رسولومن ساحل سے ٹکرائیں گی۔

کے مطابق پہلے الرٹ میں بتایا گیا کہ ناورو‘ پھون پائی‘ کوسرائی‘ واناٹو‘ چوک ور انڈونیشیا کو بھی گھیر سکتا ہے۔news.com.au