نپلس ساحل پر 15سال کی بچی کے ساتھ اجتماعی عصمت ریزی

نپلس( اٹلی): جمعرات کے روز پولیس ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق نپلس کے ساحل پر کم لڑکوں نے مبینہ طور پر ایک پندرہ سالہ لڑکی کی اجتماعی عصمت ریزی کی ہے۔

ذرائع سے ملی خبر کے مطابق واقعہ نپلس کے سمندری علاقے مارچیرومیں مئی کے دوران پیش آیا تھا مگر بابالغ نے حالیہ دنوں میں واقعہ کے متعلق اپنی ماں کو بتایا۔مقامی اخبار نے لڑکی کے بیان کو کچھ اس طرح پیش کیا ہے کہ’’ میں نے ان پربھروسہ کیا ‘ وہ اچھے خاندان کے دیکھائی دے رہے تھے‘‘۔

لڑکی نے اپنے ماں کو اس کے ساتھ مبینہ طور پر عصمت ریزی کے واقعہ میں ملوث درندے کے تصوئیر بھی فیس بک پر دیکھنے کے لئے تیار تھی۔