می ٹو کے اس دور میں ’’ متاثرین کی آواز کو دبانے کے لئے استعمال کئے جارہے طریقہ کار‘‘۔ تیستا ستلواد۔ویڈیو

سٹیزن فار جسٹس اینڈ پیس ( سی جے پی ) کی تیستا ستلواد بتارہی ہیں کہ کس طرح مجرمانہ ہتک عزت کی دھمکی کا ایک مضبوط ہتھیار کے طور پر متاثرین کی آواز کو دبانے کے لئے کس طرح استعمال کیاجاتا رہا ہے۔

اب اس کااستعمال جنسی ہراسانی کا شکار لوگوں کے خلاف استعمال کیاجارہا ہے جنھوں نے حال ہی کے دونوں میں اپنے ساتھ پیش ائے واقعات پر بات کی ‘ مگر یہ پہلی مرتبہ نہیں ہوا ہے ہندوستان میں اس طرح کے مقدمات کے ذریعہ ہمیشہ ہی متاثرین کی آواز کو دبانے کاکام کیاجاتارہاہے