مقامات مقدس کی زیارت کا ۔ بیت المقدس کا تفصیلی دورہ۔ ویڈیو

دنیا کے مقدس ترین مقامات میں سے بیت المقدس بھی ایک ایسا مقام ہے جس کے متعلق نبی دوجہاںؐ نے فرمایا ہے کہ یہ تمام کے اکٹھا ہونے کا مقام اور قیامت کے روز یہیں سے اٹھائے جانے کی جگہ کہا ہے۔

یہ ایک سال پرانا ویڈیو ہے جس میں بیت المقدس کے تمام مقدس مقامات کا نہ صرف دورہ کرایا ہے بلکہ انبیاء علیہ سلام کے واقعات کی تفصیلات کے ساتھ قبورمبارکہ کی زیارات بھی کرائی گئی ہے۔

اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں