معین باغ ، یاقوت پورہ ، ملک پیٹ کے علاقوں میں برقی شٹ ڈاؤن

حیدرآباد ۔ 31 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ): اسسٹنٹ ڈیویژنل انجینئر ، برقی آسمان گڑھ کے بموجب فیڈر کے مرمتی کام کے باعث یکم اپریل کو 12 بجے دن تا 5 بجے شام جمال کالونی ، رؤف نگر ، راجو نگر ، ابوبکر مسجد ، للیتا باغ ، معین باغ ، بچوں کی جیل ، اویسی نگر ، فتح شاہ نگر ، حسین کیفے ، محمد فنکشن ہال ، مبارک الدولہ ، گنگا نگر نالہ ، بڑا بازار روڈ ، رین بازار پولیس اسٹیشن ، ظفر روڈ ، یاقوت پورہ برج ، چندرا نگر ، غالب ہوٹل ، سرور جنگ دیوڑھی ، اسلامیہ کالج ، مسجد عرفات ، ایس آر ٹی کالونی اور ایک بجے دن تا 5 بجے شام ایم بی ہاٹ ، سنتوش نگر واٹر ورکس ، آئی ایس سدن روڈ ، دھوبی گھاٹ ، بھانو نگر ، سعید آباد معین روڈ ، واحد نگر ، ملک پیٹ ، ہاوزنگ بورڈ کالونی ، سی آئی بی کوارٹرس ، ریس کورس کا عقبی حصہ ، واحد نگر واٹر ٹینک ، وجئے نگر ، شنکر نگر ، پدمانگر ، ریس کورس روڈ ، باڈی گارڈ لین ، اجنتا کالونی، امبیڈکر نگر ، پی ٹی سی آفس ، ملک پیٹ گیس پمپ علاقوں میں برقی سربراہی متاثر رہے گی ۔۔