مرکز نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کو اقلیتی درجہ دینے سے دہلی ہائی کورٹ میں روک لگائی

نئی دہلی:سابقہ حکومت کے قانون پر مرکزی حکومت نے دہلی ہائی کورٹ میں ایک درخواست داخل کی۔

جس میں نیشنل کمیشن فار میناریٹی ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ نے واضح کیا کہ جامعہ ملیہ اسلامیہ ایک مسلمانوں کا مذہبی ادارہ ہے۔۲۰۱۱ میں اس وقت یو پی اے حکومت نے کورٹ میں ایک عرضی داخل کی جس میں انہوں نے کہا کہ NCMEIکے اعلان کا احترام کریں۔NCMEIنے دعویٰ کیا کہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کا بنیاد مسلمانوں نے رکھا ہے تا کہ اس سے مسلمان فائدہ اٹھائیں۔

یہ ادارہ نہیں چاہتا کہ وہ اپنی پہچان گنوادے۔اور آرٹیکل ۳۰ (۱) سیکشن ۲ میں اقلیتی تمام تعلیمی ادارہ چلا سکتے ہیں جن میں اسکولس ،کالجس ،اور یونیورسٹیز شامل ہیں۔