… مختصر خبریں …

نئی دہلی ، 29 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) نائب صدر کانگریس راہول گاندھی اور چیف منسٹر ایم پی شیوراج سنگھ چوہان نے آج وزیر امور خارجہ سشما سوراج کی ایمس پہنچ کر عیادت کی، جہاں وہ بحال ہورہی ہیں۔
٭  نئی دہلی : بھوک ہڑتالی جے این یو اسٹوڈنٹس نے آج دو طلباء کو نئی وجہ بتاؤ نوٹسوں پر احتجاج کے طور پر مظفرنگر فسادات پر تیار کی گئی ڈاکومنٹری فلم کی نمائش کی۔