قرآن شریف سے لگاؤ کا ثبوت ایرانی فنکاروں نے اپنے ہنر سے ثابت کیا۔ ویڈیو

ایرانی فنکاروں نے سونی اور چاندی کے اوراق پر مشتمل دنیا کا سب سے قرآن شریف تیار کیا ہے اور اس کی رونمائی بھی عمل میں آچکی ہے۔

دوایرانی فنکاروں نے محض دوسال کے عرصہ میں اس عظیم کام کو انجام دیا ہے۔پیش ائے ویڈیو پر مشتمل تفصیل