سلام کاطریقہ کار‘ کہیں آپ کا سلام کسی کے لئے بدعا نہ بن جائے۔ویڈیو 

مذہب اسلام میں سلام کا عرض کرنا گویا اپنے رشتہ ‘ دوست ‘ ساتھی یا کسی بھی شخص کے لئے سلامتی کی دعا ہے مگر جس انداز میںآج کل سلام پیش کرنے کاطریقہ اپنا یاجارہا ہے وہ نہایت قابل افسوس ہے ۔

کئی اداروں اور تنظیموں نے اس ضمن میں ایک منظم تحریک کی بھی شروعات کی ہے تاکہ سلام پیش کرنے کے طریقہ میں سدھا ر لیاجاسکے نہیں تو آپ کے سلام کا طریقہ کار کسی کے لئے بدعا نہ بن جائے۔

ضرور اس ویڈیو کا مشاہدہ کریں اور بتائے گئے طریقہ کار پر عمل کریں۔ جزاک اللہ خیر