سعودی عرب میں اس تاریخ کو منائی جائے گی عیدالفطر

ریاض۔ سعودی عربیہ او رمشرقی وسطی کے ممالک میں 4جون2019کو عید الفطر منائی جائے گی۔

انڈیا ڈاٹ کام میں شائع رپورٹ کے مطابق ماہ شوال کا چاند سعود ی عرب کے تومیر علاقے میں نظر آیا ہے۔

سعودی عرب میں چاند نظر آنے کے بعد ہندوستان میں اب توقع کی جارہی ہے کہ اس سال 29روزے ہونگے۔

ہندوستان‘ پاکستان‘ بنگلہ دیش اور دیگر پڑوسی ممالک میں عید 5جون 2019کو منائی جائے گی۔د رایں اثناء‘ انڈونیشیا‘ جاپان‘ ملیشیاء نے بھی اعلان کیاہے وہاں پر 5جون‘ چہارشنبہ کے روز عید الفطر منائی جائے گی۔

خلیج ٹائمز میں شائع آسڑیلیاان پہلے ممالک میں جس نے عید الفطر کی تاریخ کا اعلان کیاہے۔

پچھلے ہفتہ آسڑیلیائی شہری امام کونسل نے اعلان کیاتھا کہ وہ چہارشنبہ 5جون کے روز عید عید الفطر منائیں گے