زی نیوز پر چلائے گئے پروگرام جس پراین بی ایس اے نے جرمانہ عائد کیاگیا۔ ممتا ز سائنس داں اور شاعر کا خلاصہ۔ ویڈیو

پچھلے سال مارچ کے مہینے میں نئی دہلی میں منعقدہ ہوئے شنکر شاد مشاعرے پر زی نیوز نے اپنے ایک مخصوص پروگرام کے دوران تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مشاعرے کے منتظمین پر ’’ افضل پریمی گینگ‘‘ ہونے کا الزام عائد کیا۔

دراصل یہ مشاعرہ ہرسال دہلی میں منعقد کیاجاتا ہے جس میں ہندوستان او رپاکستان کے علاوہ دنیا بھر کے اُردو ہندی شاعروں کو مدعو کیاجاتا ہے۔

اس مشاعرے میں ممتاز سائنس داں اور شاعر گوہر رضا نے تین نظمیں سنائیں اور انہوں نے اپنی نظموں میں جواہر لال نہر ویونیورسٹی کے اسٹوڈنٹ لیڈر کنہیا کمار کا بھی ذکر کیا۔

https://www.youtube.com/watch?v=BuqRTD3—s

جناب گوہر رضا نے کھانے پینے اور پہننے پر عائد جارہے امتناع کا بھی اپنی نظموں میں ذکر کیا۔