دبئی کے شہزادی نے اپنی شادی کی سالگرہ منائی اور انسٹاگرام پر فوٹوز بھی شیئر کئے۔

دبئی۔ شیخ لطیفہ دختر شیخ محمد بن الرشید المختوم دبئی کے سربراہ ‘ نے 27نومبر سال 2017کے روز اپنی شادی کی پہلی سالگرہ منائی ۔

انہوں نے انسٹاگرام پر بھی شادی کی سالگرہ کے تصاویر شیئر کئے جو وائیرل بھی ہورہی ہیں۔

یا درہے کہ پچھلے سال شیخ لطیفہ کی شادی راسالخیمہ کے شاہی خاندان کے فرد شیخ فیصل سعود خالد القاسمی سے ہوئی تھی۔

View this post on Instagram

27/11/16 ❤️

A post shared by Latifa M R Al Maktoum (@latifamrm1) on

View this post on Instagram

My family ❤️ عزوتي

A post shared by Latifa M R Al Maktoum (@latifamrm1) on