خود ساختہ سادھوکی کناڈا کی ادکارہ کے ساتھ قابل اعتراض حالات میں تصوئیریں کمیرہ میں قید

بنگلور۔ ایشیاء نٹ نیوز کی خبر ہے کہ ایک چونکادینے والے واقعہ میں خود ساختہ سادھو ننجیشوار سوامی جوکہ ہونا سماراناہالی سنستھا پیٹ کے صدر پرتھوی راج شیواچاریہ سوامی ک بیٹے ہیں کی کناڈا کی اداکارہ کے ساتھی قابل اعتراض حالت میں تصوئیریں کیمرہ میں قید ہوئی ہیں۔

اس شرمناک واقعہ کا ویڈیووائیر ل ہونے کے بعد عقیدت مند مٹھ میں داخل ہوئے اور ننجیشوار کو طلب کیا۔اس قابل اعتراض حرکت کا ویڈیو مٹھ کے اندر ہی کسی ایک مقام کا ہے۔