حدیث شریف

حضرت عائشہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ و آلہٖ و سلم نے فرمایا وہ چھوٹے گناہ جنھیں لوگ ہلکا سمجھتے ہیں ان سے بھی اپنے آپ کو بچاؤ اس لئے کہ اﷲ تعالیٰ ان کے بارے میں بھی پوچھے گا ۔
(نسائی )