حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ و آلہٖ و سلم نے فرمایا قیامت کے دن عرش الٰہی کے سایہ میں سات قسم کے آدمی ہوں گے ان سات میں ایک وہ شخص ہے جس کا دل مسجد میں لگا رہتا ہے ۔ ( بخاری ، مسلم )