حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ حالت نماز اور حالت دعا میں آسمان کی طرف نگاہ اٹھانے سے لوگ باز رہیں۔ (مسلم)