حدیث شریف

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ و آلہٖ وسلم نے فرمایا جب عورت اپنے شوہر کی اجازت سے اس کے مال سے خیرات کرتی ہے تو عورت کو خیرات کرنے کا اجر ملتا ہے اور شوہر کو کمانے کا ثواب ملتا ہے اور خادم کو اُٹھاکر دینے کا ثواب ملتا ہے اور تینوں کے حصے میں سے کسی کا اجر کم نہیں ہوتا ۔ ( بخاری ، مسلم )