جیت کا سفر ۔ شیخ عاطف احمد کا ولولہ انگیز او رانقلابی خطاب۔ ویڈیو

سفر لمبا ہے اگر تو لوگوں کا حق مارنا چاہتے ہیں‘ سفر لمبا ہے اگر آپ نفس کی شہرت چاہتے ہیں‘ سفر لمبا ہے اگر آپ تعریفو ں کے بھوکے ہیں‘ سفر لمبا ہے اگر آپ پیسے اوردولت کے لئے کررہے ہیں‘سفر لمبا ہے اگر آپ لوگوں کوجھکانے کے لئے کررہے ہیں۔

جیت کے سفر پر شیخ عطاف احمد کا ولولہ انگیز اور انقلابی لکچر ضرورسنیں ۔