جٹ محفوظ طریقے سے اتر گیا۔ عید مبارک۔ پاکستان فضائیہ کے ڈائٹرکٹر نے انڈی گو سے کہا

نئی دہلی۔مذکورہ انڈی گو فلائٹ اپریشن سنٹر ائی جی ائی ائیرپورٹ کو پیر اور منگل کی نصف شب کے وقت ایک فون کال اس وقت وصول ہوا جب ائیر لائن کے دوبئی دہلی ہوائی جہاز نے پاکستان کے ائیرپیس کے ذریعہ اترا۔انڈین ائیرلائنس کی یہ پہلی فلائٹ ہے جو پاکستان کی جانب سے ٹیلیم انٹری کے بعد ہندوستان میں احمد آباد کے قریب اتری ہے جس کی شروعات اتوار کے روز سے ہوئی تھی۔

فون کال کرنے والے پاکستان ایویشن اتھاریٹی (سی اے اے) کے ڈائرکر تھے۔ انڈی گو کے ایک سینئر عہدیدار نے کہاکہ”جناب آپ ابھی تک جاگ رہے ہیں‘ انڈی گو کے ڈیوٹی افیسر سے کہاجس نے سی سی اے ڈائرکٹر کا فون کال اٹھایاتھا۔

’میں فلائٹ کی نگرانی کررہاہوں۔ آسانی کے ساتھ وہ اتر گئی۔ آپ کو زبان دی تھی۔ عید مبارک‘ مذکورہ پاکستان کے ڈائرکٹر نے ہمارے لوگو ں سے کہا“۔ ہاکستان کے فضائی پٹی سے اڑان بھرنے والے تمام گیارہ داخلہ پوائنٹس فبروری کے بعد سے بند کردئے گئے تھے۔

فبروری27کے روز ہندوستان نے بالاکوٹ میں فضائیہ حملہ کیاتھا جس کے بعد سے ساوتھ ایشیاء کے حصوں بشمول دہلی فلائٹس کے لئے مغرب میں جانے کے لئے طویل راستہ اختیار کیاگیاتھا۔اتوار کے روز پاکستان سے ہندوستان آڑان کے لئے پہلی ٹیلیم انٹری کی شروعات عمل میں ائی تھی۔

اس کو دوبارہ کھولنے کے چار منٹ بعد پہلی فلائٹ اس راستے اڑان بھرنے والی اتحاد کی ابوظہبی دہلی کا ہوائی جہاز تھا جس نے اتوار کے روز اڑا ن بھری ہے۔ پاکستان نے تجربے کے طور پر پہلی اڑان بھرنے کی تجویز پیش کی تھی جس پر عمل کرتے ہوئے یہ کام کیاگیاتھا۔

ہندوستان او رپاکستا ن کے درمیان حالیہ دنوں میں بڑھتی کشیدگی کے دوران انڈی گو نے ہوائی جہاز میں کو طویل راستے پر لے جانے کو ترجیح دی تھی