جب مودی ‘ یوگی اور کیجو بنیں گے ٹیچر

اس ویڈیو میں دیکھا یاجارہا ہے کہ جب مودی ‘ یوگی اور کیجو کے علاوہ دیگر لوگ ٹیچر بنیں گے تو اسٹوڈنٹس کا کیاحال کریں گے۔

ڈرامائی انداز میں پیش کئے جانے والا یہ ویڈیو ان دنوں سوشیل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائیرل ہورہا ہے ۔

اس میں مودی ‘ یوگی ‘ کیجو اور دیگر کو بطور ٹیچر پیش کیاگیا ہے جو اپنی بات کو سچ ثابت کرنے کی حتی الامکان کوشش کرتے ہوئے دیکھائے دے رہے ہیں۔