بہار میں ’بیٹی بچاؤ‘ بیٹی پڑھاؤ‘ مہم کے لئے سفیر کے طور پر پاکستانی لڑکی کو پیش کیاجارہا ہے

جاموئی۔ضلع کے یونٹ میں ’سوچ جاموئی ‘ سوست جاموئی ‘ اور ’بیٹی بچاؤ‘ بیٹی پڑھاؤ‘ مہم کی تشہیر کے لئے اسکول کے جاری کردہ میٹریل میں غلطی سے پاکستانی لڑکی کی ایک تصوئیر شائع ہوگیا۔

پٹنہ کے سپراب انٹرپرائزش نے پاکستانی لڑکی پر مشتمل بک لیٹ کی اشاعت عمل میں لائی ہے جس کو علاقے کے اسکولوں میں تقسیم کیاگیا ہے۔ ضلع کوارڈینٹر اور سنیٹیشن اور واٹر سدھیر کمار نے نوٹس بکس کی تقسیم

اس تصوئیر میں لڑکی پاکستان کا جھنڈہ ڈرائینگ کرتے ہوئے بھی دیکھی جاسکتی ہے۔

مذکورہ لڑکی کی تصوئیر متعدد انسانی حقوق کی تنظیموں کی ویب سائیڈس پر موجود ہے جو پاکستان میں تعلیم کو فروغ دینے کوشاں ہیں جس میںیونیسیف بھی شامل ہے۔