بالاکوٹ فضائی حملہ۔ چین کے میڈیانے ائی اے ایف کی جانب سے ’’ عجلت میں بم گرانے ‘‘ کے متعلق پاکستان کے بیان کاحوالہ دیا۔

صبح کے وقت میں سی جی ٹی این نے خبر دی یہ خبر دی کہ پاکستانی ترجمان نے کچھ تصویریں جاری کرتے ہوئے ‘ دعوی کیا ہے کہ ائی اے ایف کے جنگی جہازوں نے بالا کوٹ کے کھلے میدان میں بم برسائے ہیں اور یہ کہ وزیراعظم نریندر مودی کے ایک بیان کا انہیں انتظار ہے۔

بیجنگ۔بالاکوٹ میں دہشت گرد کیمپوں پر کامیاب حملے کے بعد ملک کے اپنے انگریزی زبان کے چیانل چین گلوبال ٹیلی ویثرن نٹ ورک( سی جی ٹی این) پر دن بھر تبدیل شدہ کہانیاں چلتی رہیں‘

منگل کی صبح بیس سیکنڈ کا ایک بولٹن بطور نیوز سی جی این کے نمائندے نے ہندوستان اور پاکستان کی خبریں شام کی نیوز تک اس روز سرخیوں میں رہے ۔صبح کے وقت میں سی جی ٹی این نے خبر دی یہ خبر دی کہ پاکستانی ترجمان نے کچھ تصویریں جاری کرتے ہوئے ‘

دعوی کیا ہے کہ ائی اے ایف کے جنگی جہازوں نے بالا کوٹ کے کھلے میدان میں بم برسائے ہیں اور یہ کہ وزیراعظم نریندر مودی کے ایک بیان کا انہیں انتظار ہے۔شام کی نیوز میں کچھ تصوئیریں دیکھائی گئیں جس میں ایک چیک پوسٹ پر پیش آیا واقعہ دیکھایاگیا

۔سی جے ٹی این کے اسلام آباد کے نمائندے نے خبر دی کہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ پاکستان امن چاہتا ہے مگر ہندوستان علاقائی صورتحال کو خراب کررہا ہے او رمذکورہ پاکستان’’ اپنے دفاع موثر ردعمل پیش کرنے کا حق رکھتا ہے‘‘۔

مذکورہ نمائندے نے ماہرین کے حوالہ دیا جنھوں نے حالات کو کشیدہ قراردیا ہے اور یہ ’’ ہندوستان کو پاکستان کی جانب سے پیش کئے گئے امن کے موقع کو دیکھنا چاہئے‘ ورنہ تمام علاقے پر اس کے اثرات رونما ہونگے ‘‘۔

چین کے روزنامہ گلوبال ٹائمز نے نیوز ایجنسی زنہوا کی خبر کی رپورٹ کاحوالہ دیا جس میں بعد میں مقامی وقت کے مطابق دوپہر میں اپڈیڈ کی گئی ۔

رپورٹ میں پاکستانی ملٹری کا حوالہ دیتے وئے کہاکہ ہندوستانی جنگی جہازوں نے ’’ کشمیر میں لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے عجلت میں خالی مقام پر بم گرائے ‘‘۔