اے ایم یو کے سابق وائس چانسلر ضمیر الدین شاہ کی اٹو بائیوگرافی تیار۔ ضمیر نہیں فروخت کرتا’ دسی سرکاری مسلمان‘

علی گڑھ۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی( اے ایم یو)کے وائس چانسلر رہے ضمیر الدین شاہ ی خود نوشت آرہی ہے۔ نام ہے ’ دسی سرکاری مسلمان‘۔کتاب کا نام تھوڑا چونکاتا ہے۔

ضمیر الدین شاہ واضح کرتے ہیں دو قسم کے لوگ ہیں۔ایک جو ضمیر فروخت ہیں‘ دوسرے ہم جیسے جو سرکاری نوکری والے ہیں۔ ہمارے پاس کوٹی عرضی آتی ہے تو قاعدے قانون سے حل کرتے ہیں۔سفارش ماننا ہی نہیں ہے‘ ایسے ہیں‘ ہم سکاری مسلمان۔

ہم ادھر ادھر نہںی کرتے ‘سیدھے چلتے ہیں۔ انہوں نے اے ایم یو کے مدت کار کو سب سے مشکل مانا ہے۔

انگریزی میں لکھی سوانح حیات کا اجرا سابق نائب صدرجمہوریہ حامد انصاری 13اکتوبر کو دہلی کے انٹرنیشنل سنٹر میں کریں گے۔ ضمیرالدین شاہ نے تمام تنازعات سے فاصلے بناتے ہوئے اے ایم یو کی صرف اچھی یادیں ہی سجوئے ہیں۔

وجہہ کہتے ہیں‘ میں نے اے ایم یو کا نمک کھایا ہے برائی تو کرہی نہیں سکتا۔ مدرسہ فوج اور اے ایم یو تک کاسفر تقریبا 200صفحات کی سوانح حیات میں 60تصویریں ہیں۔

انگریزی میں لکھی کتاب کا ہندی ‘ اردوترجمہ اور عربی میں ترجمہ بھی ائے گا۔ سردھا (میرٹھ) میں پیدا ہوئے شاہ کی ابتدائی تعلیم مدرسہ میں ہوئی۔ پھر نینی تال کے سنت جوزف اسکول میں پڑھے۔چالیس فوج(ریجمنٹ آف ارٹلری) میں رہے او رلفٹنٹ جنرل ہوکر ریٹائر ہوئے۔

سعودی عرب اور آرمی ٹربیونل میں جج بھی رہے۔ مئی16سال2016میں اے ایم یو کے وائس چانسلر بنے۔بطور وائس چانسلر 30مئی2017میں اے ایم یو کے وائس چانسلر بنے۔

بطور وائس چانسلر 30مئی سال2017کو دینک جاگر ن کو دئے گئے انٹرویو میں شاہ نے کہاتھا کہ فوج میں لڑنے سے زیادہ مشکل ہے اے ایم یو کو سنبھالنا۔

سوانچ حیات میں بھی لکھا ہے کہ فوج سے اے ایم یو مختلف ہے۔ یہاں مخالفت ہوتی ہے‘ اے ایم یو کی مدت کا ر سب سے مشکل رہی۔ کئی بار طلبہ سے تکرار بھی ہوئی۔ریسرچ پر کام کیا ۔

جنرل ضمیر الدین شاہ نے اے ایم یو کو نمبر ون بنانے کی کوششوں کو بیان کرتے ہوئے یہاں کی عمارت کو بہتر بنانے‘ تحقیق خاص کرنینو ٹکنالوجی کا ذکر کیا ہے۔

نینو سنٹر انہی کے زمانے میں بنا۔بوہرہ سماج کے مذہبی رہنما سید نا مفضل سیف الدین کو اے ایم کو چانسلر بنایا۔ اے ایم یو نہیں ہوتی تو ان پڑھ رہ جاتے مسلمان‘ جنرل ضمیرالدین شاہ نے لکھا کہ اے یویم نہیں ہوتی تو مسلمان ا ن پڑرھ جاتے۔ ان کے چھوٹے بھائی اور فلم اداکار نصیر الدین شاہ کے ساتھ انکل ‘ ماموں وغیر ہ بھی یہیں سے تعلیم حاصل کی ہے۔