انتقال

حیدرآباد ۔ 28 ۔ نومبر : ( راست ) : جناب قاری محمد بشیر الدین ساکن لکڑی کا پل کا آج بہ عمر 80 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ کل 29 نومبر کے دن بعد نماز ظہر مسجد عالمگیری شانتی نگر میں ادا کی جائے گی اور تدفین بعد نماز ظہر مسجد عالمگیری سے متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9581909063 پر ربط کریں ۔۔