ائی پلس ٹی وی پر کیریرگائیڈنس کے متعلق مبین قادری کا پہلا لکچر۔ ویڈیو

ائی پلس ٹی وی سماج میں مضبط تبدیلی کے لئے کوشاں ہیں‘ ہم آہنگی اور آپسی روداری ک فروغ کے لئے بھی ائی پلس ٹی وی نے شروعات کی ہے۔ مختلف شعبہ حیات کے لوگوں میں درکار سماجی اصلاحات کے لئے بھی کام کیا جارہا ہے