دنیا میں پہلی مرتبہ مصنوعی قلب کی پیوند کاری

لندن 22 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) دنیا میں بالکل پہلی مرتبہ ایک 75 سالہ فرانسیسی شخص کو ایک مصنوعی قلب لگایا گیا ہے جس سے اسے پانچ سال تک مزید زندگی مل سکتی ہے ۔ یہ مصنوعی قلب فرانسیسی بائیو میڈیکل فرم کارمٹ نے تیار کیا ہے جو لتھیم ایان بیاٹری سے کام کرتا ہے ۔ یہ قلب مریض کو پیرس میں جارجس پومپیڈو ہاسپٹل میں لگایا گیا ہے اور اس میں کئی دوسر

ہندوستان سلامتی کونسل کی غیر مستقل نشست کا امیدوار

اقوام متحدہ 5 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) بحیثیت سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کے ایک سال بعد ہندوستان نے دوبارہ غیر مستقل رکن کی نشست کے لئے اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطحی ادارہ میں اپنی امیدواری کی پیشکش کردی ہے جو سال 2021-22 ء کے لئے ہوگی۔ جبکہ افغانستان اپنی غیرمستقل نشست سے ہندوستان کے حق میں دستبردار ہونے کے لئے تیار ہے۔ اقوام متحدہ کے لئے ہ

بنگلہ دیش کے سابق فوجی حکمران محصور، خودکشی کی دھمکی

ڈھاکہ 5 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش کے سابق فوجی حکمراں ایچ ایم ارشاد نے آج خود کو ہلاک کرلینے کی دھمکی دی جبکہ صیانتی افواج نے راتوں رات اُن کی قیامگاہ کا محاصرہ کرلیا۔ دو روز قبل اُنھوں نے آئندہ ماہ مقرر انتخابات کا بائیکاٹ کرنے کا ڈرامائی فیصلہ کیا تھا۔ کل آدھی رات کو ایچ ایم ارشاد نے ایک خانگی ٹی وی چیانل کو اپنی قیامگاہ سے

چوٹی کانفرنس تعطل : صدر انڈونیشیا کی منموہن سنگھ سے امداد طلبی ممکن

بالی 5 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) عالمی تنظیم تجارت کی بالی چوٹی کانفرنس کی ناکامی کے اندیشے پیدا ہوگئے ہیں۔ کیونکہ ہندوستان نے غذائی طمانیت مسودہ بے لچک موقف اختیار کرلیا ہے۔ صدر انڈونیشیا سوسیلو بامبانگ یودھویونو امکان ہے کہ وزیراعظم منموہن سنگھ سے ٹیلیفون پر ربط پیدا کرکے اُنھیں ہندوستان کا رویہ نرم کرنے کی ترغیب دینے کی کوشش کررہے

اقوام متحدہ قرار داد و کشمیریوں کی خواہشات کا احترام ضروری : نواز شریف

اسلام آباد 3 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم پاکستان مسٹر نواز شریف نے آج ادعا کیا کہ جموں و کشمیر میں ہندوستان کی جانب سے مسلسل اپنا اٹوٹ حصہ قرار دینا اس بنیادی مسئلہ کی یکسوئی میں اس کی غیر سنجیدگی کو ظاہر کرتا ہے ۔ مسٹر شریف نے یہ ریمارکس مظفر آباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے وفد کے ساتھ ملاقات میں کئے ۔ دفتر وزیر اعظم سے جاری ک

یاسر عرفات کو زہر دیئے جانے کا امکان مسترد : فرنچ ماہرین

پیرس 3 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام) فرنچ ماہرین نے اس خیال کو مسترد کردیا کہ فلسطینی رہنما یاسر عرفات کو زہر دے کر قتل کیا گیا ہے ۔ تحقیقاتی عمل سے جڑے ایک عہدیدار نے یہ بات بتائی ۔ ذرائع نے بتایا کہ رپورٹ میں یہ خیال مسترد کردیا گیا کہ یاسر عرفات کو زہر دیا گیا تھا ۔ یہ اصل بات ہے کہ وہ فطری موت کا شکار ہوئے تھے ۔ فرانسیسی ماہرین کا خیال سوئیز

نصیر الدین حقانی کے قتل میں فضل اللہ گروپ پر شبہ : امریکی

واشنگٹن ، 12 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد میں طالبان رہنما نصیر الدین حقانی کے قتل میں تحریک طالبان فضل اللہ گروپ کا ہاتھ ہوسکتا ہے۔ امریکی اخبار میامی ہیرالڈ کا طالبان کمانڈر اور پاکستانی سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ حکیم اللہ محسود کی ڈرون حملے میں ہلاکت کے بعد ملا فضل الل