پاکستان

اورماڑہ حملے میں ملوث دہشت گرد ایران سے ائے تھے

حملے میں ہلاک ہونے والوں کو باقاعدہ شناختی کارڈ چیک کرنے کے بعد بس سے اتار کر قتل کیاگیا۔ محمد قریشی اسلام آباد۔پاکستان نے الزام لگایا کہ رواں سال بلوچستان کے علاقے اور ماڑہ میں فوج کے چودہ اہلکاروں کو بسوں سے اتارکرقتل کرنے میں میں ملوث دہشت گرد ایران …

Read More »

مسعوداظہر کے سلسلہ میں کوئی بھی دباؤ ناقابل قبول : پاکستان

مسعوداظہر کے سلسلہ میں کوئی بھی دباؤ ناقابل قبول : پاکستان

اسلام آباد ۔ 18 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کسی کے بھی دباؤ کے آگے نہیں جھکے گا اور مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار نہیںدیگا جبکہ بیجنگ سے موصولہ اطلاع کے بموجب چین مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے پر غور کررہا ہے لیکن پاکستان نے اس …

Read More »

بس سے 14 مسافروں کو اتار کر گولی مار دی گئی

اسلام آباد ؍ کراچی ۔ 18 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) نامعلوم بندوق برداروں نے جو نیم فوجی دستوں کے یونیفارم میں ملبوس تھے، نے جمعرات کے روز 14 مسافروں کو بہیمانہ طور پر قتل کردیا جن میں پاکستانی بحریہ کے عہدیدار بھی شامل ہیں۔ صوبہ بلوچستان کی ایک شاہراہ سے …

Read More »

پاکستان کے وزیر مالیات اسد عمر مستعفی

پاکستان کے وزیر مالیات اسد عمر مستعفی

اسلام آباد ۔ 18 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے وزیر مالیات اسد عمر نے آج اپنے عہدہ سے استعفیٰ دیدیا۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اس بات کے خواہاں ہیں کہ موصوف کو وزارت توانائی کا قلمدان سونپا جائے۔ یاد رہیکہ اسد عمر نے پاکستان کی کمزور معیشت …

Read More »

معروف ادیب جمیل جالبی کا انتقال

معروف ادیب  جمیل جالبی کا انتقال

کراچی’18 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) اردو کے ممتاز نقاد، ماہرِ لسانیات، ادبی مؤرخ کراچی یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر جمیل جالبی کا طویل علالت کے بعدآج یہا ں انتقال ہوگیا۔ان کی عمر 89 برس تھی۔جمیل جالبی کا اصل نام محمد جمیل خان تھا ۔وہ علی گڑھ میں 1929 پیدا ہوئے …

Read More »

عمران خان کی ٹیکس معافی اسکیم ملتوی

عمران خان کی ٹیکس معافی اسکیم ملتوی

اسلام آباد۔17اپریل (سیاست ڈاٹ کام) عمران خان کابینہ میں مجوزہ ٹیکس معافی اسکیم پر اختلافات کے سبب اسے ملتوی کردیا گیا ہے ۔کئی وزراء نے ٹیکس معافی اسکیم سے عدم اتفاق کیا تھا ۔ ان کا کہنا تھا کہ حکام کے سامنے یہ سیاسی اور آئینی مسئلہ پیدا کرسکتا ہے …

Read More »

ایک لاکھ ایکڑ زرعی اراضی پر کاشت کی گئی فصلیں تباہ

لاہور۔ 17 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)پاکستانی صوبہ پنجاب کے وزیر زراعت ملک نعمان احمد لنگڑیال نے انکشاف کیا ہے کہ حالیہ بارشوں کی وجہ سے صرف پنجاب میں ایک لاکھ ایکڑ رقبے پر کاشت کی گئی فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔ایک ایسے وقت میں جب پاکستان میں سرکاری ادارہ حالیہ …

Read More »

کرتار صاحب تک 100کلومیٹر پل بنانے ہندوستانی پیشکش

کرتار صاحب تک 100کلومیٹر پل بنانے ہندوستانی پیشکش

اسلام آباد، 17 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے پاکستان کے کرتار میں واقع گردوارہ دربار صاحب کا درشن کرنے والے سکھ عقیدت مندوں کی سہولت کیلئے ڈیرہ بابا نانک سے پاکستان۔ہندوستان سرحد تک ٍ100 کلومیٹر لمبے پل کی تعمیر کی پیشکش کی ہے ۔دونوں ممالک کے ماہرین کے درمیان …

Read More »

سہیل محمود پاکستان کے نئے معتمد خارجہ

سہیل محمود پاکستان کے نئے معتمد خارجہ

اسلام آباد۔ 17 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے معروف سفارت کار سہیل محمود نے ملک کے نئے معتمد خارجہ کے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا۔ یاد رہے کہ اپنی اس ذمہ داری سے قبل موصوف نے ہندوستان میں پاکستان کے ہائی کمشنر کی حیثیت سے فرائض انجام دیئے تھے۔ …

Read More »

پاکستان میں انکاؤنٹر، ایک پولیس آفیسر اور 5 دہشت گرد ہلاک

پاکستان میں انکاؤنٹر، ایک پولیس آفیسر اور 5 دہشت گرد ہلاک

پشاور ۔ 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی سیکوریٹی فورسیس نے شمال مغربی شہر میں ایک رہائشی مقام پر عسکریت پسندوں کی خفیہ پناہ گاہ میں بڑے پیمانے پر کارروائی کی جس کے بعد 17 گھنٹوں تک تصادم جاری رہا جس میں کم سے کم ایک پولیس افسر اور پانچ …

Read More »

پاکستان کے شہرکوئٹہ میں’ خودکش حملہ‘ کے خلاف احتجاج

20افراد کی ہلاکت کے خلاف دھرنا ، ہزارہ برادری کا احتجاج تیسرے دن بھی جاری خیبرپختونخواہ ۔14اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ کی سبزی منڈی میں جمعہ کوہونے والے خودکش بم دھماکے میں20 افراد کی ہلاکت کے بعد ہزارہ قبیلے کے افراد کا …

Read More »

پاکستان نے 100 ہندوستانی مچھیروں کو رہا کردیا

پاکستان نے 100 ہندوستانی مچھیروں کو رہا کردیا

اسلام آباد 14 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان نے مزید 100 ہندوستانی مچھیروں کو دونوں ملکوں کے مابین کشیدگی کے دوران خیرسگالی اقدام کے طور پر رہا کردیا ہے ۔ ان مچھیروں کو ہفتے کو رہا کیا گیا ہے ۔ پاکستان نے جاریہ ماہ چار مراحل میں 360 …

Read More »

جمہوریت خطرے میں نہیں ، میعاد پوری کرنے کا یقین : محمود قریشی

ملتان۔14اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں، حکومت اپنی مدت پوری کرے گی،اسمبلیوں سے باہر بیٹھنے والوں کو انتظار کرنا ہوگا،2023ء کے انتخابات میں بھی عوام حکومت کی پالیسیوں کے تسلسل کی بدولت ایک …

Read More »

پاکستان : پشاور میں سیلاب کے نتیجہ میں آٹھ افراد ہلاک

پاکستان : پشاور میں سیلاب کے نتیجہ میں آٹھ افراد ہلاک

پشاور 13 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) عہدیداروں کے بموجب شمال مغربی پاکستان میں سیلاب کے نتیجہ میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن میں دو بچے بھی شامل ہیں۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک گاڑی جس میں ان افراد کو شادی کی …

Read More »

پاکستان میں نظام انصاف میں اصلاحات کی کمی پر تنقید

پاکستان میں نظام انصاف میں اصلاحات کی کمی پر تنقید

اسلام آباد، 13 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسانے کہا ہے یہ ’بدقسمتی’ کی بات ہے کہ انصاف کے نظام میں اصلاح حکومت کی ترجیحات میں شامل نہیں ہے ۔مسٹر کھوسانے آج کہاکہ ملک کا چیف جسٹس ہونے کے ناطے تیز رفتاری سے انصاف کرنا …

Read More »

شہباز شریف کی اہلیہ دو دختران کی احتساب بیورو میں طلبی

شہباز شریف کی اہلیہ دو دختران کی احتساب بیورو میں طلبی

لاہور 13 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے اعلی ترین انسداد کرپشن ادارہ نے آج اصل اپوزیشن پاکستان مسلم لیگ نواز کے سربراہ شہباز شریف کی اہلیہ اور دو دختران کو تجارتی معاملتوں کی پوچھ تاچھ کے سلسلہ میں طلب کیا ہے ۔ ایک میڈیا رپورٹ میں یہ …

Read More »

کوئٹہ میں پیش ائے خود کش بم دھماکہ میں‘بیس افراد کی ہلاکت‘ چالیس سے زائد زخمی‘ متاثرین میں مقامی قبائیلی بھی شامل

کوئٹہ -پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کی سبزی منڈی میں ہونے والے خودکش دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 20 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 40 افراد اس واقعے میں زخمی ہوئے ہیں۔ بلوچستان کے وزیرِ داخلہ ضیا اللہ لانگو کے مطابق خودکش دھماکہ جمعے کی …

Read More »

ترکاری مارکیٹ میں بم دھماکہ 21 ہلاک

ترکاری مارکیٹ میں بم دھماکہ  21 ہلاک

کراچی ۔ 12 ۔ اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے کوئٹہ میں ایک ترکاری مارکیٹ میں ہوئے زبردست بم دھماکہ میں 21 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے جن میں اقلیتی برادری ہزارہ فرقہ کے لوگ بھی شامل ہیں جبکہ 50 دیگر افراد زخمی بھی ہوئے ہیں …

Read More »

پاکستان :408مندروں کو بحال کرکے ہندوؤں کے حوالہ کرنے کا فیصلہ 

اسلام آباد( پاکستان ) : پاکستان حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ملک بھر میں عرصہ دراز سے بند پڑے منادر کو دوبارہ بحال کیا جائے گا ۔ جس کے لئے پاکستان کا اقلیتی طبقہ مطالبہ کررہاتھا ۔ تقسیم ہند کے موقع پر کئی ہندو لوگ پاکستان سے کوچ کر …

Read More »
TOPPOPULARRECENT