پاکستان

ہندوستان کا جاسوسی ڈرون

ہندوستان کا جاسوسی ڈرون

مار گرائے جانے پاکستان کا دعویٰ اسلام آباد۔2 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی فوج نے ایک ہندوستانی جاسوسی ڈرون مار گرائے جانے کا دعویٰ کیا ہے جو پاکستان کی جانب والے لائن آف کنٹرول کے باغ سیکٹر میں پرواز کررہا تھا جبکہ ہندوستانی فوج نے پاکستان کے اس دعوے کو …

Read More »

بلوچستان میں کوئلے کی کان میں دھماکہ، 4 ہلاک

بلوچستان میں کوئلے کی کان میں دھماکہ، 4 ہلاک

کوئٹہ۔ 2 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان میں بلوچستان صوبہ کے دکی ضلع میں چہارشنبہ کی صبح ایک کوئلے کی کان میں دھماکے سے چار کانکنوں کی موت ہوگئی۔ دکی ضلع کے پولس افسر سردار ہاشم خان نے بتایا کہ چمالانگ علاقے میں ایک کوئلہ کان میں میتھین گیس دھماکہ …

Read More »

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں 4 فوجی اور 4 دہشت گرد ہلاک

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں  4 فوجی اور 4 دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد ۔ یکم / جنور ی (سیاست ڈاٹ کام) کم از کم 4 فوجی اور 4 دہشت گردوں کے نیم فوجی تنظیم کے تربیتی کیمپ پر بلوچستان میں حملے کے دوران ہلاک ہوگئے ۔ فوج کے بموجب 4 دہشت گردوں نے فرنٹیئر کور لورالائی صوبہ بلوچستان میں زبردستی داخل …

Read More »

نیا سال 2019ء پاکستان کے ’’سنہرے دور‘‘ کا آغاز

وزیراعظم عمران خان کا ملک سے غربت، ناخواندگی، ناانصافی اور بدعنوانی ختم کرنے کا عزم ٹوئیٹر پر عوام کو نئے سال کی مبارکباد اسلام آباد ۔ یکم ؍ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ نیا سال پاکستان میں سنہرے …

Read More »

سیز فائر کی خلاف ورزی پر ہندوستانی سفارتکار کی طلبی

سیز فائر کی خلاف ورزی پر ہندوستانی سفارتکار کی طلبی

اسلام آباد ۔ یکم جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان نے آج ہندوستان کے کارگذار ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کیا اور لائن آف کنٹرول کے پار ہندوستانی دستوں کی جانب سے سیز فائر کی بلااشتعال مبینہ خلاف ورزیوں کی مذمت کی جس کے نتیجہ میں ایکہلاکت واقع ہوئی …

Read More »

کرتارپورکاریڈور’ سکھ زائرین کیلئے پاکستان نے بنائے اصول وضوابط

 یاتریوں کو مفت ویزا کی سہولت ہوگی، ایک جماعت میں 15 لوگوں کو پرمٹ ملے گا اسلام آباد-پاکستان کے کرتارپورواقع دربارصاحب کو ہندوستان کے گروداس پورضلع میں واقع ڈیرا بابا نانک گرودوارے سے جوڑنے کے لئے بنائے جارہے کرتارپور گلیارے سے ہندوستان اورپاکستان کو کافی امیدیں ہیں۔ دونوں ممالک نے …

Read More »

شاہ رُخ خان کا پاکستانی مداح جیل کی سزا کاٹنے کے بعد وطن واپس

شاہ رُخ خان کا پاکستانی مداح جیل کی سزا کاٹنے کے بعد وطن واپس

پشاور ۔29 ڈسمبر۔(سیاست ڈاٹ کام) ایک 22 سالہ پاکستانی نوجوان جس کے بالی ووڈ ایکٹرس شاہ رخ اور کاجول سے ملاقات کے شوق میں سرحدپار کرکے ہندوستان میں داخل ہونے کا خطرہ مول لیا تھا ، بالآخر ہندوستان کی جیل میں 22 ماہ قید رہنے کے بعد اپنے وطن واپس …

Read More »

زرداری، بلاول اور فریال تالپور کی بیرونِ ملک جانے پر پابندی

اسلام آباد-وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں زیرِ سماعت جعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں مبینہ طور پر ملوث افراد کی فہرست جاری کردی ہے۔ فہرست میں شامل تمام لوگوں کے نام ‘ایگزٹ کنٹرول لسٹ’ میں شامل کردیے گئے ہیں جس کے بعد ان کے بیرونِ …

Read More »

منی لانڈرنگ کیخلاف ملکی تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن کرنے جارہے ہیں:عمران خان

اسلام آباد-وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ منی لانڈرنگ کے خلاف ملکی تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن کرنے جارہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم آفس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ امریکی محکمہ خارجہ  کے مطابق پاکستان سے سالانہ 10 ارب …

Read More »

جیل میں ماں، بیٹی اور پارٹی رہنماؤں کی نواز شریف سے ملاقات

لاہور، 27 دسمبر (سیاست ڈاٹ کام) بد عنوانی کے معاملے میں سات برس کی سزاپانے والے پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے جمعرات کو یہاں کی کوٹ لکھپت جیل میں ان کی ماں، بیٹی اور پارٹی کے رہنما ملاقات کے لیے پہنچے ۔ پیر کے دن بدعنوانی کے …

Read More »

پاکستان کا دہشت گردی سے لڑنے وسیع پیمانہ پر مہم کا فیصلہ

پاکستان کا دہشت گردی سے لڑنے وسیع پیمانہ پر مہم کا فیصلہ

اسلام آباد، 27 دسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان حکومت نے چہارشنبہ کو دہشت گردی کے خلاف لڑنے اور دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے وسیع پیمانے پر مہم کو اگلے سال مارچ میں انجام دینے کا اعلان کیا ہے ۔ وزیر داخلہ شہریار خان آفریدی نے صحافیوں کو بتایا کہ …

Read More »

پاکستانی سربراہ فوج ۔ امریکی کمانڈر

پاکستانی سربراہ فوج ۔ امریکی کمانڈر

کا افغان امن کارروائی پر تبادلہ خیال اسلام آباد 27 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) جنرل قمر جاوید باجوا نے آج امریکی کمانڈر برائے افغانستان سے ملاقات کی اور اُن سے علاقائی صیانت اور جنگ زدہ افغانستان میں مفاہمت کی کارروائی پر تبادلہ خیال کیا۔ جنرل باجوا اور جنرل آسٹن اسکاٹ …

Read More »

سابق صدر زرداری اور اُن کی بہن کے غیر ملکی سفر پر امتناع

سابق صدر زرداری اور اُن کی بہن کے غیر ملکی سفر پر امتناع

اسلام آباد 27 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) جمعرات کے دن حکومت پاکستان نے کہاکہ سابق صدر آصف علی زرداری اور اُن کی ہمشیرہ فریال تالپور کے بیرون ملک سفر پر امتناع عائد کردیا گیا ہے۔ سپریم کونسل نے ایک مشترکہ تحقیقاتی ٹیم مقرر کی ہے جو جعلی بینک کھاتوں کے …

Read More »

چینی سفارت خانہ حملہ میں ملوث پاکستانی دہشت گرد ہلاک

چینی سفارت خانہ حملہ میں ملوث پاکستانی دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ۔27 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) گزشتہ ماہ کراچی میں واقع چینی سفارت خانہ پر حملہ کرنے والا ایک پاکستانی علیحدگی پسند افعانستان میں ہوئے خودکش دھماکے میں ہلاک ہوگیا۔ مذکورہ علیحدگی پسند کے گروپ نے اس خبر کی توثیق کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کے صوبہ قندھار میں منگل کو …

Read More »

طالبان کو تحفظ اور ملازمتوں کی امریکی پیشکش

طالبان کو تحفظ اور ملازمتوں کی امریکی پیشکش

اسلام آباد۔27 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ بھی اب ان کوششوں میں لگ گیا ہے جن کے تحت طالبان کو امن مذاکرات کی میز پر لایا جائے گا اور ساتھ ہی ساتھ طالبان کو یہ تیقن بھی دیا جائے گاکہ قیام امن کے فوری بعد ہی قومی دھارے کا حصہ …

Read More »

پاکستان میں کرسمس کے موقع پر دہشت گردانہ کارروائی کا منصوبہ ناکام

پاکستان میں کرسمس کے موقع پر دہشت گردانہ کارروائی کا منصوبہ ناکام

لاہور ۔26 ڈسمبر۔(سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی حکام نے چہارشنبہ کو یہ توثیق کی کہ صوبہ پنجاب میں کرسمس تقاریب کے دوران دہشت گرد حملہ کو ناکام کردیا گیا جسکے بعد القاعدہ کے چار دہشت گردوں کی گرفتاری بھی عمل میں آئی ۔ دریں اثناء کاؤنٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ (CTD) نے بتایا …

Read More »

ماسکو میں پاک ۔ روس مذاکرات

ماسکو میں پاک ۔ روس مذاکرات

اسلام آباد ؍ ماسکو ۔ 26 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیرخارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی نے وزیرخارجہ روس سرجی لاؤروف سے ماسکو میں چہارشنبہ کے دن ملاقات کی۔ دونوں قائدین نے افغان امن مذاکرات میں پیشرفت اور تازہ ترین علاقائی تبدیلیوں پر تبادلہ خیال کیا۔ اپنے بیرونی دورہ کے آخری …

Read More »

زرداری اور ساتھیوں پر سرکاری عہدیداروں کی نظر

زرداری اور ساتھیوں پر سرکاری عہدیداروں کی نظر

اسلام آباد ۔ 26 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کے قریبی بااعتماد ساتھی سرکاری عہدیداروں کی نظر میں ہیں۔ عدالت کی مقررہ ایک تحقیقاتی ٹیم ان کے جعلی بینک کھاتوں کے بارے میں تحقیقات کررہی ہے جن میں انہوں نے مبینہ طور …

Read More »

’نیا پاکستان‘ میں اقلیتیں مساوی شہری ہوں گے : عمران خان

’نیا پاکستان‘ میں اقلیتیں مساوی شہری ہوں گے : عمران خان

اسلام آباد ، 25 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ایک ہفتے میں دوسری مرتبہ اپنے ملک میں اقلیتوں کے ساتھ سلوک کا ہندوستانی اقلیت کے ساتھ تقابل کرنے کی کوشش میں کہا ہے کہ جو کچھ ہندوستان میں ہورہا ہے اس کے برخلاف ’نیا پاکستان‘ میں …

Read More »

نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل میں تمام سہولیات فراہم

لاہور۔25 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کو لاہور کے کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا گیا۔ ایک روز قبل ہی انسداد بدعنوانی عدالت نے انہیں العزیزیہ اسٹیل ملزبدعنوانی معاملہ میں سات سال کی سزائے قید سنائی تھی۔ 69 سالہ نواز شریف کو احتسابی عدالت نے فلیگ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT