پاکستان میں انسداد دہشت گردی فنڈز کے بیجا استعمال کی تحقیقات

اسلام آباد 23 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان نے عہدیداروں کی جانب سے دہشت گردی سے مقابلہ کیلئے جاری کردہ فنڈز کے بیجا استعمال کے الزامات کی تحقیقات کا حکم دیدیا ہے ۔ الزام عائد کیا گیا ہے کہ عہدیداروں نے ان فنڈز کا بیجا استعمال کیا ہے اور انہوں نے یہ رقومات ہوٹل کے بلز کی ادائیگی ‘ بیرونی ممالک کے دوروں ‘ رشتہ داروں اور بیرونی وفود (

پاکستان کے دور دراز علاقوں میں حملے، 15 ہلاک

پشاور ؍ اسلام آباد 22 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے دور دراز علاقوں میں تین علحدہ حملوں کے دوران کم از کم 15 افراد ہلاک ہوئے جن میں تین پاکستانی پولیس ملازمین اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔جنوب مغربی بلوچستان میں ایک دن قبل 24 شیعہ زائرین بس پر حملے کے بعد ہلاک ہوئے تھے۔اسی علاقہ میں حملوں کے دوران 7 پاکستانی قبائلی اسپین کا سیکل راںبھی ہ

پاکستان میں بس دھماکہ کا نشانہ، 22 ہلاک

اسلام آباد ۔ 21 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) کم از کم 22 شیعہ زائرین جو ایران سے واپس ہورہے تھے، آج ہلاک ہوگئے ، جب ان کی بس کو جنوب مغربی پاکستان کے شورش زدہ صوبہ بلوچستان میں بم کا نشانہ بنایا گیا ۔ عہدیداروں نے کہا کہ یہ دھماکہ ضلع مستونگ کے دارین گڑھ علاقہ میں پاکستان۔ایران ہائی وے پر پیش آیا۔ دھماکہ کے بعد فائرنگ ہوئی ۔ حکام نے 22 زائرین ک

کراچی میں پولیو کے 4 کارکنوں کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا

کراچی؍ اسلام آباد۔21 جنوری (سیاست ڈاٹ کام)پولیو کارکنوں کی ٹیم پر ایک اور حملہ میں نامعلوم بندوق برداروں نے آج 4 افراد بشمول دو خواتین کو بچوں کو پولیو کے ٹیکے دے رہے تھے قیوم آباد کے علاقہ میں گولی مار کر ہلاک کردیا۔ صوبہ سندھ میں محکمہ صحت کے عہدیداروں نے تخمینہ لگایا ہے کہ 76 لاکھ بچوں کو ملک گیر انسداد پولیو مہم کے تحت ٹیکے دیئے جان

پاکستان میں انسداد دہشت گردی فنڈس کا تحفوںکیلئے استعمال

اسلام آباد 20 جنوری (سیاست ڈاٹ کام )پاکستان کی وزارت داخلہ کے سابق عہدیداروں اور ان کے ماتحت محکموں کے عہدیداروں نے اپنے غیر ملکی دوروں کے موقع پر خفیہ طور پر جو انسداد دہشت گردی فنڈ حاصل کیا تھا اسے لاکھوں روپئے مالیتی اپنے بلز ادا کرنے اور ملک کی بڑی شخصیتوں اور قریبی رشتہ داروں کو تحفے روانہ کرنے کیلئے استعمال کیں۔ ذرائع ابلاغ کی

پاکستان میں گھریلو خادم کا اقدام خودکشی

کراچی 20 جنوری (سیاست ڈاٹ کام )ایک 12 سالہ ہندو گھریلو خادم لڑکے نے ایک عمارت کی چھٹویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی تا کہ وہ اپنے مالک کے مظالم سے بچ سکے ۔ اس کا مالک منہال پولیس کی تحویل میں ہے لیکن اس نے دعوی کیا ہے کہ لڑکا پہلی منزل سے پھسل کر گڑ پڑا تھا۔ داخلی سندھ کے شہر میر پور خاص کا متوطن ہریش اس کے دیہات سے معمول کی تنخواہ پ

نواز شریف کا سوئیز دورہ منسوخ

اسلام آباد 19 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم پاکستان نواز شریف نے ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ کے بعد ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں شرکت کیلئے اپنا دورہ سوئیٹزر لینڈ منسوخ کردیا ہے ۔ قبل ازیں وزیر اعظم نے بنو ٹاؤن میں ایک فوجی کنٹونمنٹ میں ہوئے بم دھماکہ کی شدید مذمت کی تھی اور کہا تھا کہ ان کا ملک تخریب کاری سے مقابلہ کا عز

زرداری کو عدالت میں حاضری سے مستقل استثنیٰ

اسلام آباد ۔ /18 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے انسداد رشوت ستانی ادارہ نے سابق صدر آصف علی زرداری کو ان کے خلاف درج مقدمات کے ضمن میں عدالت میں شخصی طور پر حاضری سے آج مستقل استثنیٰ دیدیا ۔ اس ادارہ نے زرداری کی جان کو لاحق سکیورٹی خطرات کے پیش نظر یہ استثنیٰ دیا ہے ۔ زرداری کے وکیل امجد قریشی نے مقدمہ کی سماعت کے دوران جج سے کہا ک

ہندوستانی لڑکی پاکستانی شوہر سے ملاقات کے بغیر دوحہ واپس

لاہور ۔ /18 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) دام الفت میں گرفتار ایک ہندوستانی خاتون کو آج پاکستان کے لاہور ایرپورٹ سے دوحہ واپس بھیج دیا گیا جو جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر سفر کررہی تھی ۔ اس کا دعویٰ ہے کہ اس نے صوبہ پنجاب کے ایک پاکستانی شہری سے شادی کی تھی اور اس کے ساتھ رہنا چاہتی ہے ۔ 20 سالہ نگیتا رمیش کا تعلق ہندوستانی ریاست گجرات سے ہے جو پنجا

نواز شریف کو اعزازی ڈاکٹریٹ

لاہور 18 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے ہندوستان کے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کے دورۂ لاہور کو یاد کرتے ہوئے کہاکہ ہم سب کے لئے واجپائی جی کا وہ دورہ بہت ہی یادگار تھا کیونکہ اُس وقت یہاں کی ایک یونیورسٹی نے اُنھیں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا تھا۔ چہرے پر خوشگوار اثرات کے ساتھ اُنھوں نے مسکراتے ہوئے ک

سربجیت کے قتل پر دو پاکستانی قیدیوں پر فرد جرم

لاہور 18 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) موت کی سزا پانے والے دو قیدیوں کو ہندوستانی شہری سربجیت سنگھ کے قتل میں بھی ماخوذ کیا گیا ہے جنھوں نے یہاں کی ایک جیل میں اُس پر قاتلانہ حملہ کرکے ہلاک کردیا تھا۔ کوٹ لکھپت جیل میں ایک ایڈیشنل ڈسٹرکٹ و سیشنس جج نے مقدمہ کی کارروائی کی سماعت کی اور عامر سرفراز عرف تامیا اور مدثر شبیر نامی دو قیدیوں پر فرد

پاکستانی عدالت کا مشرف کی گرفتاری سے انکار

اسلام آباد 17 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی خصوصی عدالت نے جو جنرل پرویز مشرف کے خلاف غداری کے مقدمہ کی سماعت کررہی ہے، استغاثہ کی سابق فوجی حکمران کی ’’علامتی گرفتاری ‘‘ کی درخواست مسترد کردی۔ عدالت کی تین رکنی بنچ نے کہاکہ عہدیداروں کی اطلاع کے بموجب مشرف کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کی جاچکی ہے۔ سابق فوجی حکمران صحت کی بن

ہندوستانی خاتون کا ’’عاشق‘‘ سے ملاقات کیلئے جعلی پاسپورٹ پر پاکستان کا سفر

لاہور 17 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایک ہندوستانی خاتون کو جسے دوحہ سے جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر اپنے عاشق سے ملنے کے لئے سفر کرنے کے الزام میں خارج کردیا گیا۔ نگیتا رمیش جس کی عمر 20 سے 30 سال کے درمیان ہے اور جو ہندوستانی ریاست گجرات کی متوطن ہے، لاہور انٹرنیشنل ایرپورٹ سے کل دوحہ پہونچی تھی تاکہ پاکستانی پنجاب کے شہر ملتان کے متوطن اظہر س

پاکستان میں مذہبی مرکز میں دھماکہ ۔7 افراد ہلاک

پشاور 16 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے شمال مغربی صوبہ میں ایک مذہبی مرکز میں ہوئے دھماکہ میں کم از کم سات افراد ہلاک اور زائد از 50 زخمی ہوگئے ہیں۔ کہا گیا ہے کہ مرنے والوں میں دو بچے بھی شامل ہیں۔ پولیس عہدیداروں نے بتایا کہ یہ دھماکہ پشاور ضلع کے بشیر آباد علاقہ کے ایک تبلیغی مرکز میں ہوا جب وہاں مصلی مغرب کی نماز ادا کر رہے تھے ۔

پاکستانی فضائیہ کے طیارہ کا پاکستانی پنجاب میں حادثہ

لاہور 16 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی فضائیہ کا ایک لڑاکا جیٹ طیارہ انتہائی گنجان آباد پاکستانی پنجاب میں حادثہ کا شکار ہوگیا۔ جس میں دونوں پائیلٹ ہلاک ہوگئے۔ پاکستانی فضائیہ کا طیارہ منڈی بہاؤ الدین ضلع کے کھیتوں میں گر پڑا جو صوبائی دارالحکومت لاہور سے 200 کیلو میٹر کے فاصلہ پر ہیں۔ عہدیدار حنیف بٹ نے کہاکہ دونوں پائیلٹ بشمول