٭ فقیر:’’ اللہ کے نام پر کچھ دے دو بابا!‘‘ مالک مکان:’’دن کے وقت خیرات لے کر رات کو تم پھر مانگنے آگئے؟‘‘ فقیر:’’ مہنگائی کی وجہ سے اوورٹائم کر رہا ہوں بابا!‘‘ January 11, 2017